Bawaseer ka Mukamal Elaj 100%

بادی بواسیر کا مکمل علاج


بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔
بواسیر ( Piles ) کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض مرض کو پیچیدہ کر لیتے ہیں


اگر بر وقت علاج معالجہ کیا جائے اور حفاظتی تدابیر و احتیاط کر لی جائے تو مرض پر آسانی سے قابو پایا جا سکتا ہے ۔


بواسیر کی اقسام

بواسیر کی دو اقسام ہیں ۔


بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔

پہلی قسم میں خون آتا ہے جبکہ ثانی الذکر میں خون نہیں آتا ، جبکہ باقی علامات ایک جیسی ہوتی ہے ۔

بواسیر کس طرح ہوتی ہے ؟

گردش خون کے نظام میں دل اور پھیپھڑوں سے تازہ خون شریانوں کے ذریعے جسم کے تمام اعضاءکو ملتا ہے ، اس کے ساتھ آکسیجن فراہم کرتا ہے ۔ پھر ان حصوں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ والا خون واپس دل اور پھیپھڑوں تک وریدوں کے ذریعے پہنچتا ہے ۔ مقعد میں خاص قسم کی وریدوں میں راستہ ( Valves ) نہ ہونے کی وجہ سے ان وریدوں میں خون اکٹھا ہو کر سوزش پیدا ہو جاتی ہے جو کہ بواسیر کہلاتی ہے ۔ اس طرح یہ مرض ہو جاتا ہے اور مناسب تدابیر نہ کی جائیں تو وریدیں اس قدر کمزور ہو جاتی ہیں کہ تھوڑی سے رگڑ سے بھی پنکچر ہو کر خون خارج کرنے لگتی ہیں ۔ مقعد کے اوپر والے حصے کے اندر خاص قسم کے خلیوں کی چادر ہوتی ہے جو کہ بہت حساس اور ( Painless ) ہوتی ہے ۔ جب کہ مقعد کا نچلے والا حصہ جلد کا ہوتا ہے اور اس میں درد محسوس کرنے والے خ لیے ہوتے ہیں ۔ مقعد میں بڑی اور چھوٹی وریدوں کے باعث موہکے ( مسے ) بھی ان کی پوزیشن پر ہوتے ہیں ۔ بواسیر کے تین چھوٹے اور تین بڑے موہکے ہوتے ہیں ۔

بواسیر کے اسباب :

عموما یہ مرض موروثی ہوتا ہے ۔ مستقل قبض کا رہنا بھی اس کا اہم سبب ہوتا ہے ۔ خواتین میں دوران حمل اکثر قبض کا عارضہ ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ مقعد کے پٹھوں میں کھچاؤ ، گرم اشیاءمصالحہ جات کا بکثرت استعمال ، خشک میوہ جات کی زیادتی ، غذا میں فائبر ( ریشہ ) کی کمی سے بھی مقعد میں دباؤ بڑھ کر وریدوں میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے ۔ وہ لوگ جو دن بھر بیٹھنے کا کام کرتے ہیں اور قبض کا شکار ہو جاتے ہیں وہ بھی عموماً بواسیر کے مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔

علامات :

مقعد میں خارش ، رطوبت اور درد کا ہونا ، اجابت کا شدید قبض سے آنا ، رفع حاجت کے دوران یا بعد میں خون کا رسنا ، قبض کی صورت تکلیف کا بڑھ جانا اور مقعد پر گاہے گاہے موہکوں کا نمایاں ہونا شامل ہے ۔ موہکے بعض دفعہ باہر نہیں آتے صرف اندر ہوتے ہیں بعض مریضوں میں رفع حاجت کے وقت باہر آ جاتے ہیں جس سے درد ، جلن بڑھ جاتی ہے پھر یہ موہکے از خود اندر چلے جاتے ہیں یا اندر کر 

دئیے جاتے ہیں ۔ بعض لوگوں میں کبھی یہ موہکے باہر ہوتے ہیں جو کسی طرح بھی اندر نہیں جاتے اور شدید اذیت کا سبب بنتے ہیں ۔


(میرا کہانی پڑھے جب میں بواسیر ہوگیا تو میں نے کس طرح نجات حاصل کیا)
میں ائی ٹی اسپرٹ ہو اور اکسر ائی ٹی اور ڈی ائی ٹی کے ٹوٹریہئلز بناتھا ہو۔
زیادہ دیر بھیٹے رہنے اور تیزابی اور مرغن کھانا کھانے سے مجھے بواسیر لاہق ہوتا تھا۔شروع شروع میں ہر ایک یا دو مہینے بعد بھتروم 
   میں بیٹ سے خون بہاکر تا تھ۔ا
کویہ جلن کوئی درد کوئی تکلیف نہیں ہوتا تھا۔میں نے جب پہلے بار خون بہتے دیکھا تو بہت گبرا گیا پھر سوچنے لگا شاہد معدے کے خرابی کے واجہ سے پیٹ سے خون بہے را ہے۔ پھر میں اس بات سے مکمل بے پروا را یو 4 سال گزر گیا ۔ 
(یہاں میں نے بہت بڑی غلتی کی کہ پیٹ سے بہنے والے خون کو نظر انداز کیا اور اس کے بعد میرے ساتھ بہت بُرا ہو)
اگر شروع میں ہی میں اس کا علاج کرتا تو مجھے اتنا تکلیف اٹھانا نہیں پڑتا اور صرف ایک ہفتے میں ہی میرا علاج ہوجاتا مگر میں نے یہ بات ڈاکٹر اور گھروں سے چپایا اس کا واجہ میرا شرم سار ہونا تھا۔ 
چار سال تک میرے پیٹ سے تھوڑا تھوڑا خون آتا تھا اور ایسا کھبی دو یا تین مہینے بعد ہوتا تھا۔ ایک دن میرے پیٹ میں درد ہونے لگا اور شدید قبض ہوگیا ۔ تین چار دن تک قبض نہ ٹوٹا پھر ایک بار جب میں باتھروم گیا بڑے پیشاب کرنے تو اتنا شدید درد محسوس ہوا جسے میرے انوس میں کوئی خنجر گوسا ہو اور میرے آنتھڑیا چیر پھاڑ چکے ہو۔ بہت درد و تکلیف کے بعد جب میں فرغ ہوگیا تو جلد سے نیٹ میں یہ ڈھنڈے لگا کہ آخر یہ کونسا بیماری ہے؟ نیٹ میں تلاش کرنے سے پتہ چلا کے یہ بواسیر ہے۔ اس کے بعد میں فورنً ڈاکٹر کے پاس گیا ڈاکٹر نہیں کچھ دیوا دیا اور مجھے بہت سے چیزوں سے پریز بھی کیا میں دوا کھاتا را ایک دو مہنیے مگر پھر بھی کچھ خاص فرق نہیں پڑا اب حلات اس طرح ہوگا کہ باتھروم میں جانا ایسا ہی تھا جیسےکسی عکوبت خانہ میں جانا جہاں آپ کے لئے عذابیں انتظار کررا ہو۔ بہت ہی عجیب تکلیف اور پریشانی تھا رات بھر تکلیف کے وجہ سے سو نا پاتا اور صبح باتھروم میں جانے سے بہت خوف ہوتا کہ اب پھر وہاں وہی حالت ہوگا۔ اف اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو تین مہینے ایسی تکلیف میں گزارہ پھر میں نے پُری نیٹ میں بواسیر کا علاج ڈھنڈنے لگا ۔ کچھ علاج سامنے آگے مگر اب یہ بات یقینی نہیں تھا کہ ان میں سے کونسا علاج کارگل ہے اور کیا واقی ان سے میرا علاج ہوجائے گا۔ 
بہت تلاش کرنے کے بعد آخر میرے سامنے ایک علاج آیا اور اس کو فلو کرتے ہوئے میں ایک مقمل ترتیب بنا یا اور اس پر چلتے آخر کار میں نے اس بیماری سے نجات حاصل کیا۔الحمداللہ شکر ہے رب کریم کا



بواسیر کا مکمل علاج ترتیب کے ساتھ آزمُدہ شدہ 
اُپر آپ لوگوں نے بواسیر کا وجواہات اور اس کے اقسام کے 
بارے جان گہے اب اس کا علاج بتاتا ہو۔
سب سے پہلے اپنے دماغ ہو فریش کرے اور ذہین کو سکون دینے کی کوشش کرے۔ کیونکہ یہ بیماری خطرناک تو نہیں ہوتا مگر ذہینی طورپر بہت پریشان کرتا ہے۔ اب آپ کا علاج شروع ہوچکا اب آپ ذہنی طورپر بہت خوش ہو۔

بواسیر چائے نیا ہو یا پُرانا اس کا علاج موجود ہے اور کارگل علاج ہے بس بیماری کے مدت کے مطابق علاج کا مدت ہے یعنی اگر بواسیر پُرانا ہے تو چار 4سے چے 6 مہینے اور اگر زیادہ پُرانا نہیں تو دو2 سے چار4 مہینے اور اگر بہت ہی شروعوات ہے تو دو2 سے 4 چار 
ہفتے۔
تو آئے سٹپ سٹپ علاج شروع کرتے ہیں

سٹپ 1
سب سے پہلے خود کوذہینی طور سے تیار کر لو کے آپ اس بیماری ہو بہت جلد شکست دوگےکیونکہ یہ بیماری انسان ہو ذہینی طور پر بہت پریشان کرتا ہے حلانکہ یہ کوئی خطرناک بیماری نہیں اور نہ ہی لاعلاج ہے مگر تکلیف دا بیماری ہے۔
اور اس تکلیف کے باہس یہ انسان کو مفلوج بنا لیتا ہے اور زیادہ وہم کرنے سے انسان خود مذید کمزور اور کوئی دوسری بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے ذہینی طور پر پریشان بلکل بھی نہ ہو۔

سٹپ 2
اس بیماری سے نجات کے لئے ضروری ہے کہ ہر روز کچھ ورزیش کیا جائے اس کے لئے آپ کونماز پڑھنا ضروری ہے کیونکہ نماز آپ کے بلترتیب واقفے سے ورزیش کرواتا ہے اور آپ کے زندگی کے ترتیب کو صہی کرتا ہے جو علاج کے لئے ضروری ہے اگر آپ غیر مسلم ہو تب بھی اس علاج کے لئے آپ نماز کا عمل کرو یا پانچ وقت کے نماز کے وقت کوئی ایسا ورزیش ترتیب دو جس میں یوگا ہو۔

سٹپ3
پریض بواسیر کے علاج کے لئے پریض بہت ضروری بلکہ اھدہ علاج پریض ہی ہے اس لئے ان چیزوں سے پریض کرے 
(گائے کا گوشت
گائے کا گوشت اس بیماری کا سب سے بڑا وجہ ہے ذیادہ گائے کا گوشت کھانے سے بواسیر ہوتا ہے لہذا تندروست لوگ بھی گائے کا گوشت کم سے کم استعمال کرے اور اس بیماری میں مبتلا لوگ گائے کا گوشت ہرگز مت کھائے۔
چاول)
مُرغی کا گوشت)
چھوٹا گوشت مہینے میں ایک بار سے ذیادہ نہیں)
مرچ اور گہی والے کھانے)
مرچ اور گہی والے کھانے ہرگز نہ کھائے بلکہ کھانوں مرچ اور گہی کا مقدار انتیاہی کم کرے
اچار)
کجور)
پالیگ
موگیائی دال کے علاوہ باقی تمام دالیں)
دھود والا چائے)
اور ایسے باقی چیزے جو معدے کے لئے بھی معزر صحت ہو


سٹپ4
پانی: پانی جسم کو بیماریوں سے لڑنے میں بہت مدد دیتا ہے اور بواسیر کے مریض کے لئے ضروری ہے کہ 24 گھنٹے میں کم سے کم 8 گلاس پانی کا ضرور پیئے اور پانی اباکر پینے سے علاج میں تیزے آتا ہے۔



سٹپ5
ہر روز صبح و شام کھانے کے بعد پانچ سو قدم واک کرنا 
کھانا کھانے کے فورانً بعد واک کرنے سے نظام ء ہضمہ ٹھیک کام کرتا ہے اور قبض سے نجات ملتا ہے




سٹپ6
قبض سے نجات حاصل کرنا اور ایسے چیزے مت کھانا جو قبض کی وجوہات بن جائے یاد رکھے بواسیر کا ایک عام وجہ قبض ہی ہوتا ہے 
اور اگر قبض سے نجات حاصل کیا جائے تو 25 فیصد بیماری سے نجات ملتا ہے۔
قبض سے نجات کے لئے ہلقے خوراک کھائے اور اگر قبض شدید ہو تو اس کو ختم کرنے کے لئے نمولی کے پانچ دانے چل کر پانی کے ساتھ کھائے 24 گھنٹو ں میں قبض ٹوٹ جائے گا۔
نمولی کسی بھی پنساری کے دوکان سے آسانی سے مل جائے گا 25 روپے پاؤ کے حصاب سے۔



سٹپ7
شہد:
خالص یا ملاوٹ شدہ شہید ہر روز دو چمچ دہی ایک چمچ شہید اور ایک چمچ اسپغول ڈال کر اچھی طرح مکس کرنے کے بعد کھا لے نہر منہ اور اس کے 30 مینٹ تک کچھ نا کھائے۔
شہد بواسیر کا علاج ہے مگر شہید تاسیر میں گرم ہوتا ہے جو معدے اور انتھڑیوں کے لئے اچھا نہیں لہذا شہید ہو دہی میں ملانے سے اس کی تاسیر ٹنڈا ہو جاتا ہے۔



سٹپ8
انجیرخشک: بواسیر کا بہترین علاج انجیر ہے ہر روز صب و شام تین تین دانے  خشک انجیر شام کو پانی میں رکھ کر صبح کھائے اور ساتھ میں وہ پانی بھی پی لئے اور پھر صبح تین انجیر پانی میں رکھ کر رات کو کھائے اور ساتھ میں وہ پانی بھی پی لے جس میں انجیر رکھ تھا ۔
انشاء اللہ 2 سے تین 3 مہینے میں بواسیر ختم ہوجائے گا۔ تمام درد جلن اور تکلیف سے نجات مل جائے گا۔
خشک انجیر آپ کو 12سوسے 14 سو روہے کلو مل جاتا ہے۔








میں نے اپنا علاج کچھ اس ترتیب سے کیا
صبح نماز کے لئے اُٹھتا نماز کے بعد
ایک پیالی میں دو چمچ دہی ایک چمج شہید
ایک چمچ اسپغول ملا کر اچھی طرح مکس کر کے کھاتا۔
پھر 40 منٹ بعد تین دانے خشک انجیر جو کہ رات بھر پانی میں رکھے ہوے تھے کھاتا اور ان پانی بھی پی لیتا اس کے بعد 30 منٹ تک کچھ نہیں کھاتا اور پھر ناشتا کرتا۔ پھر دوپہر کے کھانے کے بعد 15 سو قندم پیدل چلتا اوررات کو کھانے سے پہلے پھر خشک انجیر کھاتا اور 15سو قدم پیدل چلتا۔ ساتھ میں مکمل پاریض کرتا تھا۔ 
دو مہینے تک کچھ ریزلٹ نہ آسکا مگر میں ثابت قدم را تقریبنً 80 دن بعد میرا طبیت مکمل ٹھیک ہوگیا جلن اور درد مکمل ختم ہوگیا اور زندگی خوشگوار بن گیا۔الحمداللہ


دوران تکلیف 

دوران ء تکلیف میں جلن اور خارش کو کم کرنے کے لئے فاسٹ ریلیف والا ٹیوب انونس کے اندر لگائے 
انگلی کے مدد سے انونس کے اندر اور ارد گرد یہ ٹیوب لگائے اس سے جلن میں افاکا ہوگا اور خاریش ختم ہوجائے گا۔
یہ ٹیوب آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے مل جائیگا۔

ہمیشا سخت جاگہ پر بھیٹے یا سوئے

 کبھی نرم بستر استعمال نہ کرے نرم جگہ پر بھیٹنے سے انھتڑیا مذید نچے گر جاتے ہیں اور تکلیگ بڑ جاتا ہے۔

ایک جگہ پر 40 منٹ تک ہرگز نہ بھیٹے بلکے ہر 40 منٹ بعد 5 منٹ تک واک 

کرے۔

ذیادہ دیر تک کھڑا نہ رہے ۔


گھر میں جب بھیٹے تو کسی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر  بھیٹے پہر پر پہر رکھ کر

مُکوں کو کم یا ختم کرنے کے لئے ایک دوا جو یونانی اسے لے

اس دواکے 20 20 کترے آدھا گلاس پانی میں ڈال کر پیتا رہے 
ان سے جلن کم ہوتا جائے گا اور موکے ختم ہوتے جائے گے۔

یہ دوا آپ کو کسی بھی

Homeo Pathic 
سٹور یا کلینک سے مل جائے گا
200 
روپے کا

 ویسے یہ دوا بواسیر کے لئے نہیں ہے بلکہ یہ دوسرے بیماریوں کے لئے ہے مگر بواسیر کے لئے بھی بہت مفید ہے۔


علاج ہونے کا بعد مجھے دُعاؤں میں ضرور یاد رکھنا 

اور میرے لئے دُعا کرنا اللہ پاک میرے تمام جاہز خواہشات 
پوری کرے۔


-----------------------------------------------

بواسیر کا آپریشن


 جب بواسیر بڑ جائے تو پھر اس کا اپریشن کرنا کوئی برُی بات نہیں
جب بواسیر 3 یا 4 درجہ پر آجائے تو اس کا آپریشن کرنا چائے۔

بواسیر کا آپرین ایک چھوٹا سا آپریشن ہوتا ہے جس میں سرجری وغیرہ نہیں ہوتا بس بواسیر کو کاٹ دیاجاتا ہے۔
اس آپریشن کا کے لئے 3 سے 4 دن لگ سکتا ہے سرکاری ہسپتالوں میں ۔
اگر آپریشن پرائیوٹ کیاجائے تو اس کا خرچا 12000 تک ہوتا ہے
اور اگر سرکاری ہسپتالوں میں آپریشن کیا جائے تو خرچا 500 تک ہوتا ہے

آپریشن میں کوئی تکلیف یا درد نہیں ہوتا مگر جب آپ اپنا چیکینگ کروالوگے وہاں تھوڑا تکلیف ہوتا ہے۔
آپریشن کے بعد اگر آپ انٹی پائین میڈیسن نہیں لینگے تو درد زیادہ ہوتا رہے گا اور انٹی پائین دعوا لینے سے تکلیف بہت ہی 
کم ہوتا جائے گا۔
تمام آپریشن کے دوران دو بار تکلیف اٹھانا پڑیگا
پہلہ جب آپ کو چیک کیا جائے گا تو وہاں دو انگلی اندر گھساکر انتھڑی کو باہر نکال لیاجائےاس سے تھوڑا زیادہ تکلیف ہوگا جو 10 سے 20 سکینڈ تک رہیگا
اور دوسری بار آپریشن کے دو دن بعد جب پٹی کولا جائے گا تو وہاں بھی تھوڑا بہت تکلیف ہوگا۔
اس کے بعد کوئی تکلیف نہیں۔
جب آپریشن کے بعد آپ کا پٹی کھولا جائے تو وہاں فورن گرام پانی میں بھیٹنا چائے اس طرح زخم خراب نہیں ہوگا اور جلدی ٹھیک ہوجائے گا۔
اگر آپریشن کے بعد بٹی کھولنے کے بعد دو سے تین دن تک پانی میں نہیں بھیٹا گیا تو زخم خراب ہوسکتا ہے۔
جب زخم خراب ہوجائے تو ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لیگا۔

آپریشن کے بعد 3 سے 4 ہفتے تک گرام پانی میں ڈٹول ڈال کران میں بھیٹنا ہوگا
ایسا دن میں تین مرتبہ کرے۔
گرام پانی میں بھیٹنے سے زخم جلدی ٹھیک ہونے لگے گا اور بہت سکون بھی میلےگا۔


آپریشن کے بعد 2 ہفتے تک آپ کو انٹی پائین دعوا لینا پڑیگا اوراس دوران روٹی کھانے سے پریز کرے تو تکلیف نہیں ہوگا
بلکے کوا چائے اور بسکٹ پر گزارہ کرے۔ روٹی کھانی سے باتھروم لینے میں تکلیف ہوگا جب کہ بسکٹ کھانے سے تکلیف بلکل بھی نہیں ہوگا۔

آپریشن کے بعد 2 سے 3 ہفتے تک زخم تازہ رہیگا اور اس کے بعد زخم بہت ہی ہلکا رہگا۔
دو سے تین مہینے تک زخم مکمل ٹھیک نہیں ہوگا اس کے بعد زخم مکمل ٹھیک ہوگا۔ 

بواسیر کے آپریشن کے بعد کم سے کم 3 سال تک گائے کا گوشت بلکل بھی مت کھائے

یعنی بڑٰی گوشت سے تین سال تک پاریض کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ تیز مرچ، بیگن اور پالگ سے بھی کہی سالوں تک پریض ہوناہوگا۔

No comments:

Post a Comment

Bawaseer ka Mukamal Elaj 100%

بادی بواسیر کا مکمل علاج بواسیر خونی اور بواسیر بادی ۔ بواسیر ( Piles ) کا مرض عام ہے ۔ جلد توجہ نہ دینے اور ٹوٹکے کرنے سے اکثر مریض م...