بواسیر کا آپریشن
جب بواسیر بڑ جائے تو پھر اس کا اپریشن کرنا کوئی برُی بات نہیں
جب بواسیر 3 یا 4 درجہ پر آجائے تو اس کا آپریشن کرنا چائے۔
بواسیر کا آپرین ایک چھوٹا سا آپریشن ہوتا ہے جس میں سرجری وغیرہ نہیں ہوتا بس بواسیر کو کاٹ دیاجاتا ہے۔
اس آپریشن کا کے لئے 3 سے 4 دن لگ سکتا ہے سرکاری ہسپتالوں میں ۔
اگر آپریشن پرائیوٹ کیاجائے تو اس کا خرچا 12000 تک ہوتا ہے
اور اگر سرکاری ہسپتالوں میں آپریشن کیا جائے تو خرچا 500 تک ہوتا ہے
آپریشن میں کوئی تکلیف یا درد نہیں ہوتا مگر جب آپ اپنا چیکینگ کروالوگے وہاں تھوڑا تکلیف ہوتا ہے۔
آپریشن کے بعد اگر آپ انٹی پائین میڈیسن نہیں لینگے تو درد زیادہ ہوتا رہے گا اور انٹی پائین دعوا لینے سے تکلیف بہت ہی
کم ہوتا جائے گا۔
تمام آپریشن کے دوران دو بار تکلیف اٹھانا پڑیگا
پہلہ جب آپ کو چیک کیا جائے گا تو وہاں دو انگلی اندر گھساکر انتھڑی کو باہر نکال لیاجائےاس سے تھوڑا زیادہ تکلیف ہوگا جو 10 سے 20 سکینڈ تک رہیگا
اور دوسری بار آپریشن کے دو دن بعد جب پٹی کولا جائے گا تو وہاں بھی تھوڑا بہت تکلیف ہوگا۔
اس کے بعد کوئی تکلیف نہیں۔
جب آپریشن کے بعد آپ کا پٹی کھولا جائے تو وہاں فورن گرام پانی میں بھیٹنا چائے اس طرح زخم خراب نہیں ہوگا اور جلدی ٹھیک ہوجائے گا۔
اگر آپریشن کے بعد بٹی کھولنے کے بعد دو سے تین دن تک پانی میں نہیں بھیٹا گیا تو زخم خراب ہوسکتا ہے۔
جب زخم خراب ہوجائے تو ٹھیک ہونے میں زیادہ وقت لیگا۔
آپریشن کے بعد 3 سے 4 ہفتے تک گرام پانی میں ڈٹول ڈال کران میں بھیٹنا ہوگا
ایسا دن میں تین مرتبہ کرے۔
گرام پانی میں بھیٹنے سے زخم جلدی ٹھیک ہونے لگے گا اور بہت سکون بھی میلےگا۔
آپریشن کے بعد 2 ہفتے تک آپ کو انٹی پائین دعوا لینا پڑیگا اوراس دوران روٹی کھانے سے پریز کرے تو تکلیف نہیں ہوگا
بلکے کوا چائے اور بسکٹ پر گزارہ کرے۔ روٹی کھانی سے باتھروم لینے میں تکلیف ہوگا جب کہ بسکٹ کھانے سے تکلیف بلکل بھی نہیں ہوگا۔
آپریشن کے بعد 2 سے 3 ہفتے تک زخم تازہ رہیگا اور اس کے بعد زخم بہت ہی ہلکا رہگا۔
دو سے تین مہینے تک زخم مکمل ٹھیک نہیں ہوگا اس کے بعد زخم مکمل ٹھیک ہوگا۔
بواسیر کے آپریشن کے بعد کم سے کم 3 سال تک گائے کا گوشت بلکل بھی مت کھائے
یعنی بڑٰی گوشت سے تین سال تک پاریض کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ تیز مرچ، بیگن اور پالگ سے بھی کہی سالوں تک پریض ہوناہوگا۔
No comments:
Post a Comment